بریکنگ نیوز: امریکہ کی ریاست ارکنساس میں ایک نائٹ کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم 17 افراد زخمی + ویڈیو


بریکنگ نیوز: امریکہ کی ریاست ارکنساس میں ایک نائٹ کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم از کم 17 افراد زخمی + ویڈیو

ابتدائی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی ریاست ارکنساس میں ایک نائٹ کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ کی ریاست ارکنساس میں ایک نائٹ کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری