ٹرمپ: سی این این نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک جعلی اور بیہودہ چینل ہے

امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹ میں سی این این کو ایک بیہودہ اور جعلی چینل قرار دیا۔

ٹرمپ: سی این این نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک جعلی اور بیہودہ چینل ہے

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آخر کار سی این این نے خود کو ایک بیہودہ اور جعلی نیوز چینل ثابت کر دیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ این بی سی کے ڈائریکٹر نے ٹرمپ مخالف مہم کی حمایت نہ کرنے کے سبب اس چینل کے اینکر گرٹاوان سوسٹرن کو نوکری سے نکال دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس چینل کے اینکر اسکار بورگ اور میکا برجینسکی برے آدمی نہیں ہیں لیکن ان کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ اپنے سربراہ کے زیر اثر کام کر رہے ہیں، یہ بہت بری بات ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری