یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے تسنیم نیوز کی خصوصی رپورٹ + وڈیو

یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے پاکستان بھر میں امریکی و صہیونی گماشتوں، آل سعود کے خلاف زبردست احتجاجی ریلیاں برآمد کی گئیں۔

یوم انہدام جنت البقیع

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے پاکستان بھر میں امریکی و صہیونی گماشتوں، آل سعود کے خلاف زبردست احتجاجی ریلیاں برآمد کی گئیں۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جنت البقیع کی مسماری سے شروع ہونے والی اسلامی شعائر کی توہین کی آگ دنیا بھر میں مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کے بعد اب مسجد الحرام اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک آن پہنچی ہے۔ اگر عالم اسلام کی جانب سے جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں امہات المومنین (رض)، اہل بیت (ع) اور صحابہ کبار (رض) کے مزارات کی مسماری پر خاموشی کا مظاہرہ نہ کیا جاتا تو کسی کو مسجد اقصیٰ کو آگ لگانے کی جرات نہ ہوتی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری