مشہد مقدس میں گرفتار داعش سے وابستہ افراد کی تعداد 27 ہوگئی

ایران کے شہر مشہد کے اٹارنی جنرل نے دہشتگرد گروہ داعش سے وابستہ 27 افراد کے گرفتار ہونے کی خبر دی ہے۔

مشہد مقدس میں گرفتار داعش سے وابستہ افراد کی تعداد 27 ہوگئی

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مشہد کے اٹارنی جنرل قاضی حسین رضوی نے کہا: "مشہد میں گرفتار ہونے والے داعشیوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

مشہد مقدس کے اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حساس اداروں کے اہلکاروں نے اس شہر میں داعش سے وابستہ ایک گروہ کی شناخت کرلی اور عدالتی حکم کے تحت انہیں گرفتار کیا گیا جس کی تعداد 27 تک پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری