پاراچنار اپڈیٹ؛

تکفیریوں کو مات دینے کیلئے پاراچنار میں پاک فوج کا "حزب اللہ" نامی نیا دستہ تعینات + تصویر

خبر کا کوڈ: 1461476 خدمت: پاکستان
پاک فوج حزب اللہ

پاک فوج نے پاراچنار کے پرامن عوام کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے تکفیریوں کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے "حزب اللہ" نامی نیا دستہ تعینات کیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے پاراچنار میں پاک فوج کے ایک دستے سے تصویر لیکر شائع کی ہے جس میں پاک فوج کی گاڑی پر "حزب اللہ" لکھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

تسنیم کے نمائندے نے مقامی ذرائع سے رابطہ کرکے خبر کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ تکفیریوں کی جانب سے پاراچنار میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے بعد یہ پروپیگنڈا کیا جاتا رہا کہ پاراچنار کے عوام اپنی مدد آپ کےتحت حزب اللہ فورس بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور پاک فوج کو اس علاقے سے نکلنے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ پاک فوج نے اس پروپیگنڈے کو بے نقاب کراتے ہوئے خود فوج کے اندر "حزب اللہ" کے نام سے ایک بریگیڈ کو تشکیل دیا ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری