بن سلمان کیخلاف بن نائف اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی سازش بے نقاب


بن سلمان کیخلاف بن نائف اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی سازش بے نقاب

ذرائع کے مطابق سی آئی اے کے کچھ افسران محمد بن نائف اور کچھ سعودی شہزادوں کے ساتھ مل کر سعودی عرب کے نئے ولی عہد کے خلاف بغاوت کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے محمد بن سلمان کی ولیعہدی کے حکم کے تین ہفتے گزرنے کے بعد ایک ذرائع کے مطابق، سی آئی اے کے کچھ افسر محمد بن نائف اور کچھ سعودی شہزادوں کے ساتھ مل کر محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

اس سے پہلے فرانسیسی نشریہ اینٹیلی جنس آنلائن نے 780 شمارے کے میگزین میں محمد بن نائف کے امریکی سیکورٹی کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کا ذکر کیا ہے جس میں امریکی انٹرنل سیکورٹی کے وزیر جان کلی اور دہشتگردی کے خلاف ٹرمپ کے مشیر تومس بوسرٹ سے 7 مئی 2017 کو ملاقات کی تھی۔

اسی طرح کچھ امریکی سیکیورٹی حکام نے ریاض کا دورہ کیا ہے تاکہ سعودیہ کے ساتھ انٹیلی جنس تعاون میں اضافہ کیا جائے اور محمد بن نائف سے حمایت کا اظہار بھی کریں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری