خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دهماکہ، ایک سپاہی جاں بحق


خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دهماکہ، ایک سپاہی جاں بحق

تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں فرنٹیر کانسٹبلری کا سپاہی شہید ہوگیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق خیبرایجنسی میں تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں فرنٹیر کانسٹبلری چیک پوسٹ کے قریب بارودی مواد کا دهماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں فرنٹیرکانسٹبلری کا ایک سپاہی شہید جب کہ 2 اہلکارزخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم کسی بھی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری