فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، 30 سے زائد مسلمان گرفتار


فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری، 30 سے زائد مسلمان گرفتار

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ویسٹ بینک میں حالیا کاروائی کے دوران 30 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں.
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ویسٹ بینک میں حالیا کاروائی کے دوران 30 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس میں 9 حماس کے کارکن بھی شامل ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری