حزب اللہ کا 70 فیصد عرسال ہائی لینڈز پر قبضہ + ویڈیوز

خبر کا کوڈ: 1472356 خدمت: اسلامی بیداری
حزب اللہ

القاعدہ کے تکفیری گروہ "سرایا اہل الشام" نے عرسال ہائی لینڈز میں حزب اللہ کے مجاہدین کے آگے ہتھیار ڈال کر مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا جبکہ ملٹری میڈیا سینٹر کے مطابق، حزب اللہ کے مجاہدین نے 70 فیصد آرسل ہائی لینڈز پر قبضہ کر لیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق القاعدہ کا تکفیری گروہ "سرایا اہل الشام" نے عرسال ہائی لینڈز میں حزب اللہ کے مجاہدین کے آگے ہتھیار ڈال کر  مذاکرات کے لئے آمادگی کا اظہار کردیا، جبکہ ملٹری میڈیا سینٹر کے مطابق، حزب اللہ کے مجاہدین نے 70 فیصد عرسال ہالینڈز پر قبضہ کر لیا۔

دوسری جانب حزب اللہ اور النصرہ فرنٹ کے درمیان وادی حماد اور المالیہ میں بھی بھاری توپخانے اور راکٹوں سے گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری