حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا 25 جولائی 2017 - 17:46 حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نے یکم ذیقعد 173 ہجری کو مدینہ منورہ میں آنکھ کھلی۔ آپ نے علم و تقویٰ اور اخلاقی فضائل کے سرچشمہ خاندان میں پرورش پائی۔ آپ کو شیعیان جہان کے نزدیک عظیم مرتبہ کیساتھ ساتھ اعلیٰ علمی مقام حامل ہے۔