پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی ہے، جلد گرفتار کرلیں گے، سہیل انور سیال


پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت ہوگئی ہے، جلد گرفتار کرلیں گے، سہیل انور سیال

صوبائی وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والوں کی شناخت میں انٹیلی جنس اداروں نے تعاون کیا جنہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے صوبائی اسمبلی میں اپنی تقریر میں کہا کہ پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے ملزموں کا سراغ لگا لیا گیا ہے جنہیں جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

سہیل انور سیال کا مزید کہنا تھا کہ ملزموں کا سراغ لگانے میں انٹیلی جنس اداروں نے پولیس کی مدد کی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری