تسنیم کی خصوصی رپورٹ/

وہ 8 ممالک جہاں لوگ گدھے کا گوشت کھاتے ہیں + نقشہ اور گراف

خبر کا کوڈ: 1476101 خدمت: دنیا
الاغ

دنیا کے بعض ممالک کے لوگ گدھے کا گوشت کھاتے ہیں اس سلسلے میں حالیہ نصف صدی کا نقشہ ملاحظہ ہو۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: شیمیٹک فاو کے نقشے کے مطابق چین دنیا میں سب سے زیادہ گدھے کا گوشت پیدا کرنے والا ملک ہے۔

چین کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ گدھے کا گوشت پیدا کرنے والے ممالک نائجر، برکینا فاسو، سینیگال، مالی، موریطانیہ، اسپین اور بلغاریہ ہیں۔

درج ذیل نقشے اور گراف سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان ممالک میں گدھے کے گوشت سے کتنا استفادہ کیا جاتا ہے۔

دنیا کے وہ 8 ممالک جہاں سب سے زیادہ گدھے کا گوشت استعمال ہوتا ہے

سال 2014 میں گدھے کا گوشت پیدا کرنے والے ممالک کا نقشہ

دلچسپ بات یہ ہے کہ اسپین اور بلغاریہ بالخصوص اسپین میں 1961ء میں گدھے کے گوشت کے بے پناہ گاہک ہوا کرتے تھے، نیچے دئے گئے نقشے کو غور سے دیکھئے؛

1961ء میں گدھے کا گوشت استعمال کرنے والے ممالک

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری