مقتدیٰ صدر کا سعودی عرب دورہ + تصاویر


مقتدیٰ صدر کا سعودی عرب دورہ + تصاویر

عراق کی صدر تحریک کے سربراہ سعودی حکام کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدیٰ صدر کے دفتر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتدیٰ صدر سعودی حکام کی دعوت پر ریاض کے دورے پر گئے ہیں۔

اس بیان میں مقتدیٰ صدر کے سعودی دورے سے متعلق مزید تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری