فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں پرجوش آمد کی ویڈیو + تصاویر


فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں پرجوش آمد کی ویڈیو + تصاویر

مسجد الاقصیٰ کے مالکان نے مزاحمت کرکے غاصب صہیونیوں کو مسجد الاقصیٰ میں برقی دروازے اور سی سی ٹی وی کیمرے لگانے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اور "باب الحطہ" سے داخل ہوتے ہوئے سجدہ شکر ادا کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق گزشتہ جمعرات کو بالآخر دو ہفتوں کی صہیونی رکاوٹوں کے بعد، سینکڑوں فلسطینی نمازی مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوئے۔

ذیل میں فلسطینیوں کی "باب الحطہ" کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں پرجوش آمد اور اس مسجد کے صحن میں سجدہ شکر ادا کرنے کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں؛

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری