شام سے تسنیم نیوز کی رپورٹ/

شامی فوج کے قومی دن پر دمشق میں جشن + ویڈیوز اور تصاویر

خبر کا کوڈ: 1481456 خدمت: دنیا
سوریه/جشن ملی ارتش/کنار خبر

شامی افواج کا قومی جشن اس ملک میں دہشتگردوں کے خلاف ملنے والی مسلسل کامیابیوں کے سبب ایک الگ ہی کیفیت کا حامل ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شامی فوج کے 72 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے شام کے مختلف علاقوں خصوصا دمشق کے اہم مقامات پر عوام اور فوج کی موجودگی میں جشن منایا جا رہا ہے۔

شامی افواج کے یوم تاسیس کی 72 ویں سالگرہ پر بشار اسد نے بھی ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو ایسی دشمنی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

تسنیم نیوز کے رپورٹر نے دمشق سے شامی فوج کے قومی جشن کی ایک ویڈیو ارسال کی ہے۔

 

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری