اسلامی تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر

استنبول میں منعقد ہونے والا اسلامی تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

اسلامی تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق استنبول میں منعقد ہونے والا اسلامی  تعاون کونسل کا غیر معمولی اجلاس ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو کی اختتامی تقریر کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔

اس اجلاس میں 38 اسلامی ممالک سے وزرائے خارجہ، نائب وزیر اور سفارتکاروں نے شرکت کی۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھی اس اجلاس سے خطاب کیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری