کارٹون/ روس پر پابندیاں یا یورپ پر کاری ضرب ؟


کارٹون/ روس پر پابندیاں یا یورپ پر کاری ضرب ؟

روس پر نئی پابندیاں عائد ہونے کے ساتھ ہی عالمی میڈیا نے اس کے بلواسطہ یا بلا واسطہ منفی اثرات کے حوالے سے خبردار کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق روس پر امریکہ کی نئی پابندیوں کے ساتھ ہی عالمی میڈیا نے ان پابندیوں کے بلواسطہ اور بلا واسطہ منفی اثرات کے حوالے سے خبردار کرنا شروع کر دیا ہے۔

جن اثرات کے حوالے سے زیادہ بات ہورہی ہے ان میں سرفہرست ان پابندیوں کی وجہ سے یورپی ممالک کو ہونے والے ممکنہ نقصانات ہیں کیوںکہ یورپ کی بہت سی کمپنیوں کے روس کے ساتھ کاروباری تعلقات ہیں۔

بہت سی تصویروں اور کارٹونوں میں سے ایک یہ کارٹون ہے جو روسی میڈیا نے شائع کرکے یہ بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ پابندیاں اس چاقو کی طرح ہیں جن کا اثر یورپی یونین پر پڑے گا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری