امام خامنہ ای نے حسن روحانی کو اعتبارنامہ دیدیا + تصاویر


امام خامنہ ای نے حسن روحانی کو اعتبارنامہ دیدیا + تصاویر

سپریم لیڈر امام خامنہ ای نے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو اعتبارنامہ دیدیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سپریم لیڈر امام خامنہ ای نے دوبارہ منتخب ہونے والے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو اعتبارنامہ دیدیا ہے۔

واضح رہے کہ حسن روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے باروہیں صدر کی حیثیت سے عہدہ صدارت پر فائز ہوگئے ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری