ڈونلڈ ٹرمپ کے محل میں افراتفری + کارٹون


ڈونلڈ ٹرمپ کے محل میں افراتفری + کارٹون

وائٹ ہاوس کے اندر حالیہ پیشرفت اور تبدیلیوں نے عالمی سیاسی ماہرین کو ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بعض کارکنوں سے شدید ناراض ہیں اور روس کی انتخابات میں مداخلت کے باعث ان کے محل میں اعلیٰ حکام کی مزید معزولی اور تعیناتی کی خبریں سامنے آنے کا قوی امکان ہے۔

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری