مملکت خداداد پاکستان کو حاصل کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم قربانیاں + نایاب تصاویر


مملکت خداداد پاکستان کو حاصل کرنے کیلئے برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم قربانیاں + نایاب تصاویر

1947 میں دنیا کے نقشے پر عالم اسلام کے سب سے بڑے ملک کی تشکیل کے لئے دی جانے والی برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں اور شہادتوں کی کچھ نایاب تصاویر قارئیں کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

خبر رساں ادارہ تسنیم 1947 میں برصغیر کے مسلمانوں کی مملکت پاکستان کو معرض وجود میں لانے کے لئے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی کچھ تصویری جھلکیاں اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔

ہندوستان سے مسلمانوں کا پاکستان کی طرف آمد اور ہندؤں اور سکھوں کی طرف سے ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کا شاید آج کی نئی نسل کو پتہ ہی نہ ہو! آئیے اپنے بزرگوں کی مملکت اسلامی کو معرض وجود میں لانے کے لئے دی جانے والی قربانیوں اور شہادتوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

مملکت خداد کے معرض وجود میں آنے کے بعد ہندوستان بھر سے لاکھوں مسلمان پاکستان کی طرف روانہ ہوئے لیکن بہت ساروں کو راستے میں ہی شہید کردیا گیا۔

اس دوران مسلمان قافلوں کی شکل میں پاکستان روانہ ہوئے، لیکن پاکستان پہچنے سے پہلے ہی ہندو شدت پسندوں نے انہیں کثیر تعداد میں نہایت بے دردی کے ساتھ  شہید کردیا۔

ذیل میں کچھ تصاویر ملاحظہ ہو؛

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری