یوم بحیرہ خزر کی مناسبت سے

بحیرہ خزر کو بحیرہ قزوین یا بحیرہ کیسپین بھی کہا جاتا ہے۔ بحیرہ قزوین کا نام ایران کے شہر قزوین کے نام سے موسوم ہے، جو اس کے جنوبی ساحل کے پاس واقع ہے۔ یہ سمندر دراصل رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے، جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔

یوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سےیوم بحیرہ خزر کی مناسبت سے