امریکہ؛ شارلٹ سوائل میں جھڑپوں اور مظاہروں کے دوران 3 افراد کی ہلاکت

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹ سوائل میں اقلیتوں کے حقوق کے حامی مظاہرین اور سفید فام قوم پرستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Charlottesville

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹ سوائل میں سیاہ فام باشندوں کے ساتھ متعصب رویے کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اقلیتی حقوق کے حامی مظاہرین اور سفید فام قوم پرستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری