شیخ رشید کے حامی آج راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

خبر کا کوڈ: 1490570 خدمت: پاکستان
عمران اور شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد آج راولپنڈی میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف بھی جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق لیاقت باغ میں ہونے والے اس اہم جلسے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پارٹی کارکنوں کے علاوہ رہنمائوں کی بڑی تعداد اس جلسے میں شریک ہوگی۔

جلسے کی خاص بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اس جلسے میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری