مشہد مقدس؛ پاکستانی قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی تقریب + تصویر


مشہد مقدس؛ پاکستانی قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی تقریب + تصویر

ایران کے مذہبی شہر مشہد مقدس میں پاکستانی قونصل خانے کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مشہد مقدس میں پاکستانی قونصل خانے کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں یہاں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی۔

پاکستانی قونصل جنرل یاور عباس نے پرچم کشائی کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کیلئے صدر اور وزیراعظم کا پیغام سنایا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری