پشاور میں ڈینگی کی شدت، کانگو بھی شہریوں کے سر پر منڈلا رہی ہے

خبر کا کوڈ: 1494209 خدمت: پاکستان
ڈینگی وائرس

پشاور میں ڈینگی (peshawar dengue) وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے نتیجے میں تاحال آٹھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ ڈینگی کے ساتھ کانگو کی وبا بھی شہریوں کے سر پر منڈلا رہی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پشاور میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس جان لیوا وائرس سے اب تک 8 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ دوسری جانب کانگو کی وبا بھی شہریوں کے سر پر منڈلا رہی ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری