صنعا کے ہوٹل پر سعودی اتحادی افواج کا حملہ، 30 افراد جاں بحق

صنعا کے ہوٹل پر سعودی اتحادی افواج کا حملہ، 30 افراد جاں بحق

یمن کے دارالحکومت میں ہوٹل پر سعودی اتحادی طیاروں نے بمباری کرکے 30 افراد کو خاک وخون میں غلطاں کردیا ہے۔

تسنیم نیوز نے روئٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعاکے ایک ہوٹل پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

الجزیرہ ٹی وی کا کہنا ہے کہ صنعا کے ہوٹل پر سعودی اتحادی طیاروں نے بمباری کرکے دسیوں بے گناہ لوگوں کا خون کیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری