جب حشد الشعبی کے جوان نے داعشی چوہے کو گٹر سے باہر نکالا + ویڈیو

آپ نے دیکھا ہوگا کہ داعشی دہشت گرد اکثر اپنے آپ کو نہایت دلیر دکھاتے ہوئے بے گناہ لوگوں کو وحشیانہ طریقے سے تشدد اور قتل کرنے کی ویڈوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن جب ان کا سامنا حشد الشعبی کے جوانوں سے ہوتا ہے تو وہ چوہوں کی طرح خوف کے مارے گٹروں میں پناہ لیتے ہیں۔

جب حشد الشعبی کے جوان نے داعشی چوہے کو گٹر سے باہر نکالا + ویڈیو

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی کے جوانوں نے ایک داعشی دہشت گرد کو ڈر کے مارے سراخ میں پناہ لینے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں حشد الشعبی کے جوان ایک داعشی دہشت گرد کو ایک گٹر کے نیچے چھپتے ہوئے دیکھ کر باہر نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے ہلچل مچادی ہے۔

ایک صاحب نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ داعشی جنگجو اپنے جد امجد صدام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سراخوں میں چھپ کر جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

جہاں بھی چھپنا چاہو گے کہیں بھی چھپ نہ پاوگے کہ ہر جگہ حسینی جوان ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری