صدر روحانی اور ان کی کابینہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1502275 خدمت: ایران
رهبری

ایران کی بارہویں حکومت کے منتخب صدر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کے حوالے سے بتایا ہے کہ "ہفتہ حکومت" کے موقع پر اور شہداء رجائی اور باہنر کی برسی کے آنے سے قبل حکومتی نمائندوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

اس ملاقات میں بارہویں حکومت کی کابینہ کے ارکان بھی صدر حسن روحانی کے ہمراہ تھے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری