کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید


کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا ہے ۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا ہے ۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری