ایران سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے


ایران سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اورسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جارہی ہے ۔ 

ایران میں نماز عید الاضحی کا سب سے بڑا اجتماع دارالحکومت  تہران میں ہوا، تہران میں نماز عید الاضحی آیت اللہ کاشانی کی امامت میں ادا کی گئی۔

یورپ اور امریکہ میں بھی کروڑوں فرزندانِ توحید آج عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں جبکہ پاکستان میں کل (ہفتہ کو)  عید منائی جائےگی۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری