یمن کی وہ تصاویر جنہیں میڈیا پر لانا خادم الحرمین کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے


یمن کی وہ تصاویر جنہیں میڈیا پر لانا خادم الحرمین کی شان میں گستاخی کے مترادف ہے

نام نہاد خادم الحرمین شریفین نے ہمسایہ مسلمان ملک کو کچھ ایسے تحفے دئے ہیں جنہیں کوئی بھی دیکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا۔

تسنیم نیوز نے یورو نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں میں اب تک 10 ہزار سے زائد نہتے یمنی مسلمان شہید اور 48 ہزار سے زائد شدید زخمی ہوچکے ہیں۔

عالمی ذرائع کا کہنا ہے کہ نام نہاد خادم الحرمین نے یمن کے نہتے مسلمانوں پر زمین اور آسمان سے گولہ باری کرکے 58 ہزار مسلمانوں کو خاک وخون میں غلطاں کردیاہے۔

یمن پر سعودی جارحیت کی وجہ سے اس ملک کا بنیادی ڈھانچے مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے یمنیوں کو شدید قحط کا سامنا ہے جبکہ 2000 سے زائد شہری صرف وبا کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری