شام کے وزیردفاع دیرالزور پہنچ گئے، تصاویر


شام کے وزیردفاع دیرالزور پہنچ گئے، تصاویر

شامی وزیر دفاع فوجی افسران کے ایک وفد کے ہمراہ دیرالزور پہنچ گئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دیرالزور کو دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کرانے کے 48 گھنٹے بعد شامی وزیر دفاع نے شہر کا دورہ کیا۔

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع صدر اسد کے حکم پر دیر الزور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

شامی وزیر دفاع کے ہمراہ وفد کی دیرالزور آمد پر عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شامی فوج اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری