اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان ٹیلفونک رابطہ

خبر کا کوڈ: 1523577 خدمت: اسلامی بیداری
عباس هنیه

فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسماعیلی ہنیہ نے فلسطین سمیت مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ نے حماس کے سیاسی دفتر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار صدر محمود عباس سے رابطہ کیا ہے۔

فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ دنوں رہنماؤں کی بات چیت ملک کے لئے خوشایند ثابت ہوگی۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری