نائب ایرانی صدر کا تسنیم نیوز کے دفتر کا دورہ + تصاویر


نائب ایرانی صدر کا تسنیم نیوز کے دفتر کا دورہ + تصاویر

اسلامی جمہوری ایران کے نائب صدر محمد باقر نوبخت نے تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کی حکومت کے ترجمان، نائب صدر اور ملکی بجٹ کے منصوبہ ساز محکمے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے آج تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا۔

محمدباقر نوبخت نے تسنیم نیوز کے ڈائریکٹر مجید قلی زادہ سے نیوز ایجنسی کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ تسنیم نیوز ایجنسی اسلامی جمہوری ایران کے نہایت معتبر اور بڑے خبررساں اداروں میں سے ایک ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری