غزہ، حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، اسرائیل کی نیندیں اڑ گئیں


غزہ، حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، اسرائیل کی نیندیں اڑ گئیں

فسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو پریشان کردیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، فسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے اسرائیل کو سخت پریشان کردیا ہے۔

اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے عسکری شعبے کے رکن عزالدین قسام کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز متعدد میزائلوں کے کامیاب تجربے کئے گئے ہیں۔

قسام نامی بٹالین کا کہنا ہے کہ تین میزائلوں کا کامیاب تجربہ سمندری علاقے میں کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ حماس نے میزائل تجربے ایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ اسرائیل پہلے ہی حماس کی عسکری طاقت کی وجہ سے سخت پریشان ہے۔

حماس کے میزائل صہیونی دارلحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

 

 

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری