ایران اور نیدرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات


ایران اور نیدرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں ایران اور نیدرلینڈ کے وزرائےخارجہ نے ملاقات کی ہے۔

 تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں ایران اور نیدرلینڈ کے وزرائےخارجہ نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ، جوہری معاہدے اور عالمی سیاسی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

نیدرلینڈ کے وزیرخارجہ بٹ ہینڈرسن اورمحمد جواد ظریف نےعراقی صوبے کردستان ریفرنڈم پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم عراق اور علاقائی سالمیت کے خلاف ہے۔

نیدرلینڈ کے وزیرخارجہ نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے جوہری معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری