"خرمشہر" نامی ایرانی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کی ویڈیو

ایران نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے جواب میں 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے "خرمشہر" نامی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

"خرمشہر" نامی ایرانی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کی ویڈیو

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق تہران میں اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کی ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقدہ پریڈ کے دوران جدید ترین "خرمشہر" نامی میزائل کی رونمائی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایران کا خرمشہر نامی تیسرا میزائل ہے جو 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی کیساتھ نشانہ بناسکتا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری