"جانم فدای تو ۔۔۔ اے طفل شیرخوار کربلا"/ کراچی سے تسنیم کی رپورٹ

خبر کا کوڈ: 1527774 خدمت: پاکستان
علی اصغر4

دنیا کے دیگر ممالک اور پاکستان کے مختلف علاقوں کی طرح کراچی میں بھی عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر متعدد جگہوں پر مراسم کا انعقاد کیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھر میں یوم علی اصغر علیہ السلام نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

اس جھولے سے ہر نسل کو امداد ملے گی
ماوں کو میرے جھولے سے اولاد ملے گی

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری