ویڈیو/ حماہ میں داعش کے جدیدترین اسلحے سے بھری سرنگ دریافت


ویڈیو/ حماہ میں داعش کے جدیدترین اسلحے سے بھری سرنگ دریافت

شامی فوج اور مزاحمتی فورسز نے حماہ کے مضافات میں وسیع پیمانے پر آپریشن کے دوران داعش کے جدید ترین اسلحے سے بھری سرنگوں کا ایک بڑا نیٹ ورک دریافت کرلیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے علی سلامہ نے حماہ سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے اس شہر کے مضافات میں شامی فوج اور اس کے ہمنوا فورسز نے داعشی دہشتگردوں کو حماہ اور حمص کے مضافاتی علاقوں میں محصور کر رکھا ہے۔

شامی فوج اور مزاحمتی فورسز نے اس دوران حماہ کے مضافات میں سرنگوں کا ایک بڑا نیٹ ورک دریافت کرلیا ہے جہاں سے زیادہ تعداد میں جدید ترین اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں؛

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری