ایرانی جنگی طیاروں کی مغربی سرحدوں پر پروازیں + ویڈیوز


ایرانی جنگی طیاروں کی مغربی سرحدوں پر پروازیں + ویڈیوز

ایرانی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے سپاہ اور فوج کے مشترکہ جنگی مشقوں کے دوران ملک کی مغربی سرحدوں پر پروازیں کی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے ملک کی مغربی اور شمالی مغربی سرحدوں پر اپنی پوری طاقت کیساتھ موجودگی کا اعلان کیا۔

نیچے ویڈیوز میں ایرانی جنگی طیارہ ایف-4 اور دیگر جنگی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں ملاحظہ کریں؛

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری