کشمیر کے گوشہ و کنار میں 05 محرم الحرام کے جلوس عزاء برآمد + تصاویر


کشمیر کے گوشہ و کنار میں 05 محرم الحرام کے جلوس عزاء برآمد + تصاویر

جلوس میں شامل عزاداروں نے مظلومین جہاں کے ساتھ بھر پور حمایت کا اعلان کیا اور دشمنان ولایت فقیہ، امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای کی حمایت کے عزم کو دہرایا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سرینگر، مظفر آباد سمیت کشمیر کے گوشہ و کنار میں 05 محرم الحرام کے جلوس عزاء برآمد ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جلوس میں شامل عزاداروں نے مظلومین جہاں کے ساتھ بھر پور حمایت کا اعلان کیا اور دشمنان ولایت فقیہ ،امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے بازی کی۔

عزاداروں نے ایک مرتبہ پھر رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای کی حمایت کے عزم کو دہرایا۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری