نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ظریف کی ملاقات

اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ کی ملاقات کی ہے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ظریف کی ملاقات

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس سے ملاقات کی ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے خطے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری