سوات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

سوات میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

سوات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سوات کے علاقہ تمبہ گھٹ میں دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کے گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم رکھا جس کے دھماکے سے احمد زیب کے والد جاں بحق جبکہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری