یمنی فوج نے صنعا پر محو پرواز امریکی جاسوس طیارہ تباہ کردیا + تصاویر

یمنی دارالحکومت صنعا کی فضا میں امریکی جاسوس طیارہ گرا لیا گیاہے۔

یمنی فوج نے صنعا پر محو پرواز امریکی جاسوس طیارہ تباہ کردیا + تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کی فضا میں دوران پرواز ایک امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یمنی دارالحکومت صنعا کی فضا میں محو پرواز امریکی جاسوس طیارے کو گریا گیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی انقلابی فورسز نے امریکی جاسوس طیارہ ایم کیو 9 کو دارالحکومت صنعا کی فضائی حدود میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری