خدا جانتا ہے ۔۔۔ "کربلا دلوں کا قبلہ ہے" 04 اکتوبر 2017 - 08:32 پیر نصیر الدین گیلانی: کربلا ہو کہ نجف و گو عرب ہو کہ عجم / ہم نے دیکھی نہ تیرے غم سے کوئی جاہ خالی / وہ تو اک سجدہ شبیر نے رکھ لی عزت / ورنہ ہو جاتی خدا والوں سے دنیا خالی