بن سلمان ملک میں اماراتی نظام لانا چاہتے ہیں، فرانسیسی اخبار


بن سلمان ملک میں اماراتی نظام لانا چاہتے ہیں، فرانسیسی اخبار

ایک فرانسیسی رپورٹر کا کہنا ہے کہ نے لکھا ہے کہ نوجوان سعودی شہزادہ ملک کے اندر اپنے سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے امارات کے راستے پر چل رہا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فرانسیسی اخبار کے رپورٹر "لومونڈ" نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ملک کے اندر سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے اماراتی نظام لانا چاہتے ہیں۔

اس اخبار کے مطابق سعودی بادشاہی نظام کی جانب سے محمد بن سلمان کی پالیسی پر اعتراض کے جرم میں ستمبر سے اب تک 40 سیاسی اور تجارتی شخصیات کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان میں سے بعض کا جرم قطر کے حوالے سے سعودی رویہ کی مخالفت تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب امارات کی طرح معاشرتی اور ثقافتی امور میں آزادی کا خواہاں ہے جبکہ سیاسی امور میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری