200 ٹن وزنی ایرانی امدادی سامان حلب پہنچ گیا + ویڈیو

شام کے صوبہ حلب کے شہریوں نے اسلامی جمہوری ایران کی جانب سے دی جانے والی امداد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

کمک مردمی/کنار خبر

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران نے شام کے جنگ زدہ علاقوں کے لئے 200 ٹن سے زائد امدادی سامان شام پہنچادیا ہے۔

شامی شہریوں نے ایرانی امدادی سامان سے لدھے کنٹینروں کے گرد چکر لگاتے ہوئے اس ملک کی جانب سے شامی حکومت اور عوام کی امداد خاص کر داعش کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے پر ایرانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

تسنیم نیوز کے نامہ نگار کی خصوصی ویڈیو ملاحظہ کیجئے؛

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری