علامہ احمد اقبال رضوی کی جانب سے بھی گرفتاری دینے کا اعلان، ویڈیو


علامہ احمد اقبال رضوی کی جانب سے بھی گرفتاری دینے کا اعلان، ویڈیو

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کل بروز جمعہ گرفتاری دینے کا اعلان کیا ہے۔

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے تسنیم نیوز کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام بے گناہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی تک گرفتاریاں پیش کی جاتی رہیں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جیل بھرو تحریک کے آغاز ہوا ہے۔

 

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری