فرانسیسی وزیرخارجہ ایران کا دورہ کریں گے


فرانسیسی وزیرخارجہ ایران کا دورہ کریں گے

فرانسیسی وزیر خارجہ آنے والے ہفتوں میں ایران کا دورہ کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے روئٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایلیسی محل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ جان ایو لودریان آنے والے ہفتوں میں تہران کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال جولائی کے مہینے میں اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے پیرس کا دورہ کیا تھا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری