جوہری معاہدے کے متعلق محمدجواد ظریف اور لودریان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

خبر کا کوڈ: 1549167 خدمت: ایران
ظریف تلفن

اسلامی جمہوری ایران اور فرانس کے وزارئے خارجہ نے جوہری معاہدے کے متعلق ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے فرانس کے وزیرخارجہ جان ایف لودریان سے ٹیلیفون پر جوہری معاہدے کے متعلق اہم بات چیت کی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا یہ دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری